Tehsildar PPSC Paper Leak - PPSC cancels exam for Tehsildar Jan 2021 - Latest Jobs in Pakistan 2022 - Bise Jobs

Connected


 

Post Top Ad

Saturday, January 2, 2021

Tehsildar PPSC Paper Leak - PPSC cancels exam for Tehsildar Jan 2021

Tehsildar Punjab Public Service Commission (PPSC) cancelled on Saturday, January 02, 2021, the exam for the posts of tehsildar at the last minute, sparking protests by the candidates outside exam centres.

Candidates arrived at the centres for the exam today (Saturday) only to find a notice posted by the PPSC, just 30 minutes before the start of the test, announcing the cancellation of the paper.

#Tehsildar paper rate about 1 million rupees this time.

FIA team member purchased a paper from this clerk in PPSC declaring himself a candidate in 10 lac 40k rupees. Shame on whole Ppsc and these type of bastards sitting in govt offices.








PPSC DATA ENTRY OPERATOR COPIED THE PAPER AND SOLD IT AHEAD. HOW ANTI CORRUPTION PRESENTED THE LEAKED TEHSILDAR PAPER TO PPSC. ANTI CORRUPTION PRESS CONFERENCE.

بریکنگ نیوز 
ڈائریکٹر ویجیلینس اینٹی کرپشن عبد السلام کی پریس کانفرنس 
* تحصیلدار پیپر لیک کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 11 ہو گئ
*ہم نے بڑی کامیابی کیساتھ اس گروہ کو پکڑا ہے
*پیپر آؤٹ کرنے کے لیئے 15 لاکھ طلب کیئے 8 لاکھ میں بات فائنل ہوئ 
*گرفتار ملزمان کیساتھ PPSC کے ممبرز ملوث ہیں
*پی پی ایس سی کے دروازے سے گزرنے والے لوگ ہی ملک کو چلاتے ہیں 
*کرپشن کرنے والے آیئں گے تو اداروں کو کیسے چلایئں گے
* لیک شدہ پیپرز میں ڈپٹی اکاؤنٹنٹ, اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹیگیشن ,انسپکٹر اینٹی کرپشن , اسسٹنٹ پولیس , لیکچرر ایجوکیشن , لیکچرر کیمسٹری , تحصیلدار شامل

       More Detail in Video:      


:لاہور پریس کانفرنس

ڈائریکٹر ویجلینس، اینٹی کرپشن پنجاب ،،عبدالسلام عارف 
چار ملزمان کو پیپر لیک کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے
 ایک ملزم  کا تعلق سول سیکرٹریٹ سے  ہے
ایک ملزم کا تعلق پی پی ایس سی ہے
دو ملزم پرائیویٹ ہیں
ٹیم کے کپتان ڈی جی گوہر نفیس ہیں
پنجاب پبلک سروس کمیشن بہت بڑا ادارہ ہے
سالوں سے میرٹ پر کام کر رہا تھا یہ ادارہ
کچھ لوگوں کی وجہ سے یہ ادارہ بدنام ہو گیا تھا
ڈی جی کی اجازت کے بعد چار رکنی ٹیم تشکیل دی گئی 
15 لاکھ ایک پیپر کا مانگ رہے تھے 
آٹھ لاکھ میں ڈیل تہہ پائی تھی
ملزمان اپنے نمبر بدل کر ہمیں کال کرتے رہے
ملزمان گرفتار کرنے سے پہلے موک پریکٹس کی 
پوری مکمل پلاننگ کی
ملزمان نے کافی امیدواروں کو خود پک کیا 
صبح چار بجے ملزمان نے امیدواروں کو کا لاہور سے پک کیا
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے باہر نکلے
لاہور نہر سے ملزمان کو گرفتار کیا
ایک غضنفر  نامی ملزم سول سیکرٹریٹ کا ملازم تھا
غضنفر ملزم نے بعد میں بیان دئیے جس سے فائدہ ہوا 
بعد میں پی پی  ایس سی کا  ملازم پکڑا
چئیرمین اور سیکرٹری پی پی ایس سی ساری بات کی
اس ملزم کے پاس سے آج تحصیل دار کے امتحان کے لئے پیپر نکلا 
ملزمان نے لیکچرار ڈپٹی اکاونٹس آفسر انسپکٹر اینٹی کرپشن اور مختلف امتحانات کے پیپر بیچے ہیں
ڈی او پی پی ایس سی پیپر اپنے پاس رکھ کر بیچتا تھا
بڑا منظم گروہ تھا
ملزم غضفر خود ہر امتحان میں داخل ہوتا
اللہ تعالی کا شکر ہے بہت بڑی کامیابی ملی


According to the PPSC sources, close to 104,000 candidates had applied for the 58 posts of tehsildar and assistant collector. They said the question paper for the English exam was leaked due to which the test was canceled.

A new date will be announced later.


If you Any question comment please:

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad