Pakistan Armed forces Initial and ISSB Interview Questions-PMA 149 L/C ,Navy, Airforce - Latest Jobs in Pakistan 2021 - Bise Jobs

Post Top Ad

Monday, November 22, 2021

Pakistan Armed forces Initial and ISSB Interview Questions-PMA 149 L/C ,Navy, Airforce

 Mostly asked Questions in Interview 

These Questions were repeated in Armed Forces Initial And ISSB  Interview.Pak Army, Navy, Airforce

Bisejobs.com 


🇵🇰 اپنا 👨‍⚖️ انٹروڈکشن کراؤ؟

🇵🇰 اپ 🚁 آرمی میں کیو آنا چاہتے ہوں؟

🇵🇰 اپ نے پچھلی دفعہ ائیر فورس میں اپلئ کیا تھا؟

🇵🇰 کورونا 🤺سیچویشن میں گورنمنٹ آف پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے یا نہیں؟

🇵🇰 اپ کے نمبر🌾 میٹرک یا ایف ایس سی میں کیوں کم آۓ ہیں؟

🇵🇰 اسرائیل🚀 کے خلاف مسلمان ممالک کو باقاعدہ اعلان جنگ کرنی چاہئے یا نہیں ؟

🇵🇰 اپ کی داڑھی ہیں ماشاء اللہ اگر سیلکشن کے بعد آپ کو منڈوانے ✂️ کا حکم دے دیا جاۓ تو کیا کروگے ؟

🇵🇰 کونسے فرقے یا طبقے سے تعلق رکھتے ہیں؟

🇵🇰 کونسا گیم کھیلتے ہوں. اس میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں اور گراؤنڈ کے بارے میں بتاؤ

🇵🇰 کونسے مولوی صاحب کو پسند کرتے ہیں اور کیو؟

🇵🇰 طالبان کے بارے میں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟

🇵🇰 اپ آرمی چیف بن کے سب سے پہلے کونسا کام کروگے جو آپ کی دلی خواہش ہے ؟

🇵🇰 اسرائیل کے خلاف پاکستان کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟

🇵🇰 اپ کے گھر میں کون زیادہ سختی کرتے ہیں؟

🇵🇰 آپ پچھلے دفعہ کیو فیل ہوئے تھے؟

🇵🇰 کیا او آئ سی کشمیر اور فلسطین کے معاملے میں فیل ہو چکا ہے یا نہیں؟

🇵🇰 آج کل ملک اور دنیا بھر میں کونسا ایشو چل رہا ہے؟

🇵🇰 آپ نے پہلے اپلئ کیو نہیں کیا ؟

🇵🇰 فرانس نے جو خاکے شائع کئے اس پر آپ کیا کہنا چاہیے گے اور پاکستان کو اس معاملے پر کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟

🇵🇰 عورت مارچ کے بارے میں آپ کیا کہنا چاہیے گے ؟


باقی اپ سے کچھ پرسنل سوال کرینگے.. 


اس کے علاوہ ریاضی, اسلام کے بارے میں, مختلف ممالک کے دارالخلافہ ,کرنسی اور مشہور جگہ کا پوچھ سکتے ہیں. 

پاکستان کے دریا, ڈیم, اور سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے عہدے کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں. 

آرمی کے مختلف آپریشن, رینکس, ٹینکس اور یونٹس کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں.

1 comment:

Post Top Ad